Per kithon? Jo mazay aor mojain America ke sath hein woh China mein kahan,Oladain,jaidadain, bank accounts sab kuchh America mein hei retirement ke bahd bhi America mein rehna hei .
بار بار حج اور عمرہ کرنے پر بھی پانچ سال کی پابندی عائد ہونی چاہیے سارا زر مبادلہ بچانے کے لیے ، یورپ اور امریکہ یا دئبی سیر کے لئے جانے والوں پر بھاری ٹیکس عائد کیا جائے
Hazur Ki Aal Ko Syed Kehty Hain,, Mehaz Khayal Nahi Smjhy. Darud ib Mey Bhi Iska Zikar Mujud Hy, Aur Her Namaz Mey Is Darud ib Ka Parhna Zaruri Hy,, Aur Asal Syad Jo Hazur Ki Aal Sy Ho Wo Syed Hi Hota Hy ❤❤❤
Allah Pak Humare Hukmarano Ko Aqal Ilam Hidayat Atta Farmaye Ameen.Neato Ka Milna Ha Sb Ko Agar Humare Hakim Thik Hu Jaen Tu Hum 25 Crore Musalman Ke Under Dunia Ke Log Work Ker Sakte Han .Jaise Arbo Me Kafeel Hutta Ha OOr Us Ke Begair Na Vissa Milta Ha Na Work Permit gov jarri kartti ha..Pakistaniyo Ko Gareeb Rakhne Me Humare Elders Ka Hath Ha.Jb Elder Thik Hu Ga Tu Younger Bhi Settal Hu Jey Ga Qadar Karu Allah Ke De Hui Zameen Ke OOr Musalmano Ka Bhala Sochu .Dunia Yaha Kam Karne Aye Gee Purana System Erase Karna Pare Ga & New Instalations Karni Pare Gee Update Karna Pare Ga Pora Nizam Phir Ja Ke Pakistan Dunia Ke Sath Standby Hu Ga.Ic Liye Leadership Ke Upar Sb Mamlat A Jatte Han Awam Tu Hamesha Pakistan Ka Acha Hi Sochtte Han.Bold Steps Lene Pare Gey Sb Se Pahle Pakistan Awam Allah Pak Ka Bhi Phir Hi Raham Karam Hu Ga.Insaf Karu Dunia Pe Allah Pak Ne Insaf Ke Liye Bhiejha Ha .Pakistan Pak Forces Zindabad Paindabad Jazak Allah Hu Kheira Ameen
Sudi Nizam k khateme or Zakat or ushar k Nizam se hum IMF ki Ghulami se nijat hasil ker sukhte hain , Hull sirf Jamate islami ki Mukhlis imandar Qayadat , Ameeron se Tex wasool karo or ghareeb Awam per khrach karo , Khushall Pakistan ki Zamanat sirf JAMATE ISLAMI KI Imandar Qayadat
Abhay China hai Pakistan main bad log ek doosray ko neecha dekhatay hain issi loye taleem bhi western ke muqablay main hum kahin nahi sirf hamari deeni taleem hai
bhai jaan churo sa pesa nakalna ka layea kon sa kanon banaga ore kab banaga ? chur ko rakhwali ka layea rakhna walaa un churo ki gardan kon pakraga ? ore kab pakraga?
jatna kamata nahi as sa zayeda bajli ore ab gass ka bil aata ha jo malti hai nahi kon banaga awaz humari kon sunaga kab an ka pato ka andar hant dal ka pesaa nakala jayeaga ore kab tak an ka layeaa hoa karzaa hum bharanga bhai akhir kab tak??
Jo ledr aye gi wo paise lgao sb warna wooot nhi hy dafa hojao yahan se ppp ko karobar pr krch karo itni achi hy tu ppp arbo ko leker gaya pak se 53arab leker gaya hy zardari raheel srif nawaz sarif bajwa aur dosery ledr. Aur foja dono bhari taxt do
اگر پاکستانی حکمرانوں اور عوام کو سر اٹھا کر اور با عزت جینا ھو تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔ ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔
bhai ek time ka khanaa bhi mushkil ho gayea ha becho ko school tak bhajna ka pesa nahi chuta chuta purana kapra leka becho ko phanana pha majbur ha mar do bhai awam ko mehrbani hogi humari naslo pha please
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم افسوس جب اللّٰہ پاک نے ہمیں سود لینے سے منع فرمایا تو پھر کیوں سود والے قرضوں پہ انحصار کرتے ہیں ۔لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ پہ لیا گیا یہ ملک پاکستان اس کا ہم سب نے کیا حال بنا کر رکھا ھوا ھے کیا اج تک اس لئیے قربانیاں دی جارہی ہیں کیا ہم سب کو اس کی تعمیر و ترقی کے لئیے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ہمیں خود کو اللّٰہ پاک کے احکامات کے مطابق ڈھالنا ھوگا۔ہمیں اپنی سوچوں کو لالچ حسد نفرت سے پاک کرنا ھوگا اپنے جسموں اور روح کو پاک کرنا ھوگا۔ ہمیں خود کو ہر اس کام سے پاک اور روکنا ھوگا۔ جس سے اللّٰہ پاک نے منع فرمایا ۔ ہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ھوگا۔ ہمیں مغربی تہذیب و تمدن کو چھوڑنا ھوگا۔ ہمیں عہد کرنا ھوگا ۔ہمیں بھوک برداشت کر کے اپنے بیرونی سود والے قرضوں کو روکنا ھوگا۔ پاکستان میں 70فیصد انحصار زراعت پہ ھوتا ھے کہ گزشتہ سالوں ہمارے ملک میں سیلاب چھوڑ ا جاتا ھے اور فصلوں کو تباہ کروا دیا جاتاھے لیکن پچھلے بیس سالوں میں ایک ڈیمز تعمیر نہ ھو سکا ۔ یہ بھی ہم سب کی کوتاہی اور یہ ہی سیلابی پانی کو صاف کرنے لئیے ۔فلٹریشن پلانٹ ۔اور نہ ہی ان سیلابی پانی کو لیبارٹرز میں ٹیسٹ کیا گیا نہ تو ہماری فضا صاف نہ ہماری خوراک اور نہ ہی پانی ۔ جب ہمارے ملک میں ایسے حالات ہیدا کروائے جاتے ہیں ۔ تو مجبورا بیرونی قرضہ لیا جاتا ھے ۔جس سے مہنگائی کی شرخ میں مزید اضافہ ھوتاھے ۔ صرف اگر ہم سب اپنی اصلاح کریں ۔اور ملک پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ کروانے کے لئیے اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔ ہم نے دنیا کو فرنٹ پہ رکھا اور اج ہمارے یہ حالات ہیں اور تاریخ گواہ ھے مسلمان نے جب دنیا میں مبتلا ھوا تو زوال کا شکار ھوا جب مسلمان نے اخرت کو فرنٹ پہ رکھا تو وہ دنیا پہ قابض ھو گیا ۔ ہمیں خود کی اصلاح کرنی ھوگی اللّٰہ پاک کے حضور سجدہ ریز ھوکر معافی مانگنی ھوگی ۔اللہ پاک ہمارے حالات پہ رحم فرمائے ۔ہم خود کو گناھوں سے اوراپنے ملک کو گندگی سے پاک کرنا ھوگا۔ جزاک اللّٰہ و خیرا۔۔۔
hum awam ka kyea yea kasoor ha kha hum pakistan ma pada hoa ?? kab tak hum an ki ayeashio ka layeaa qarza talaa dabta jayeenga? kyea karaa hum? mar jaye? yea mar da apni aulado ko?
سی پیک ہی واحد راستہ ہے۔ ہمیں فورآ اپنا راستہ بدل کر چائنا کی طرف ہاتھ بڑھانا ہو گا
Per kithon? Jo mazay aor mojain America ke sath hein woh China mein kahan,Oladain,jaidadain, bank accounts sab kuchh America mein hei retirement ke bahd bhi America mein rehna hei .
@@muhammadsarwar9691Correct spot on,hit the nail exactly on the head !!
Brother China Zindabad for supporting pakistans debts...thanks...
اللّٰہ پاک پاکستان پر رہم فرمایا امین یارب العالمین
Ameen sum ameen
Allah Taala ki lathi bay awaz hay jald result nikal aey ga. Insha Allah. Allah Taala Pakistan ki hifazat farmaey. AAMEEN.
KHB LHR
Masah Allah Allah pak Pakistan cheen ko dehrwon kamyabiàn at farmay amen Suma Amen
❤چینی دوستی زندہ باد
اللہ پاک کامییاب کرے امین ♥
Cpec jaldi mukamal Karen Ur policy Waze Karen....❤
❤Pakistan China is good friendship ❤Pakistan zindabad ❤❤❤
Mashallah so nic pak chaina
سود کو ختم کرو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرو پاکستان اور پاکستانیوں کو ایسی عزت اور طاقت ملے گی جو کسی کے تصور میں بھی نہی
بار بار حج اور عمرہ کرنے پر بھی پانچ سال کی پابندی عائد ہونی چاہیے سارا زر مبادلہ بچانے کے لیے ، یورپ اور امریکہ یا دئبی سیر کے لئے جانے والوں پر بھاری ٹیکس عائد کیا جائے
Geo sada khosh rho dost 5
ویلڈن چینی صدر شی زندہ باد
MUBARAK HO. Wassalaam
قرضے لےلےکر جیبیں نہ بھری ہوتیں تو اج عاجزانہ درخواستیں لے کر نہ دنیا بھر کے ٹھوکریں نہ کھاتے۔
❤❤PMLN
Pak china Dustin zindabad ❤
Appreciate
Hazur Ki Aal Ko Syed Kehty Hain,, Mehaz Khayal Nahi Smjhy. Darud ib Mey Bhi Iska Zikar Mujud Hy, Aur Her Namaz Mey Is Darud ib Ka Parhna Zaruri Hy,, Aur Asal Syad Jo Hazur Ki Aal Sy Ho Wo Syed Hi Hota Hy ❤❤❤
Afsos ❤❤❤
Pak china dosti zinda bad
Pakistan zindabad China zindabaf
China zindabaad
Pak,china, Russia, Turkey, zinda bad.
Pak,Awam .
China Pakistan is best friend and sporter in my knowledge thanks OK
Pakistan china is good friendship
Good news
Imf Ka qurza lay kr ishrafia ki nazar o jata ghareeb pr sirf tax lugta ha jo k zulm ha
عمران خان کو مسلط ہی اسی لئے کیا تھا یہ ایک عالمی سازش تھی،
Ustad g lambi lambi chor de aj to
اللہ تعالٰی کریں پاکستان امریکا کے سامنے ڈٹ جائے
pakistan china Good Friend ship .
good hay ALLAH behtrr karey hamare mulk k liye
Aconomi problam Big problam is . Politischen Governmant intazamiya idaray sab na kia kia .
Pak China friendship zindabad
Will be that all crypt 1972.new Multan grant new pakistan.gra cass
110 ARAB DOLLAR, HAMARY SIASI MILLITARY , DEGAR CHOR DACCO LUTAIRY ASANI SY PAY KAR SAKTY HAIN.
Good 👍
110 billion dollars is peanut for Pakistan
Brother china help Pakistan
And clear all.loans
Pakistan ko china ya america ko bach da awam sukh ka saans la gi kam az kam inn hukumrano se nejaat tu mil jayegi,
Pak bhter kary gay ab ase kch nhi hy pak har kam kary gi halth bhter kani me
Allah Pak Humare Hukmarano Ko Aqal Ilam Hidayat Atta Farmaye Ameen.Neato Ka Milna Ha Sb Ko Agar Humare Hakim Thik Hu Jaen Tu Hum 25 Crore Musalman Ke Under Dunia Ke Log Work Ker Sakte Han .Jaise Arbo Me Kafeel Hutta Ha OOr Us Ke Begair Na Vissa Milta Ha Na Work Permit gov jarri kartti ha..Pakistaniyo Ko Gareeb Rakhne Me Humare Elders Ka Hath Ha.Jb Elder Thik Hu Ga Tu Younger Bhi Settal Hu Jey Ga Qadar Karu Allah Ke De Hui Zameen Ke OOr Musalmano Ka Bhala Sochu .Dunia Yaha Kam Karne Aye Gee Purana System Erase Karna Pare Ga & New Instalations Karni Pare Gee Update Karna Pare Ga Pora Nizam Phir Ja Ke Pakistan Dunia Ke Sath Standby Hu Ga.Ic Liye Leadership Ke Upar Sb Mamlat A Jatte Han Awam Tu Hamesha Pakistan Ka Acha Hi Sochtte Han.Bold Steps Lene Pare Gey Sb Se Pahle Pakistan Awam Allah Pak Ka Bhi Phir Hi Raham Karam Hu Ga.Insaf Karu Dunia Pe Allah Pak Ne Insaf Ke Liye Bhiejha Ha .Pakistan Pak Forces Zindabad Paindabad Jazak Allah Hu Kheira Ameen
We request our friend to teach us fishing and should not give us fish
Free and fare Election karao agar haalat theek karne hain
Right!
Allah pak Pakistan ko apni hifazat m rakhna. Aghay hukamran dn.ameen
1:54 you skip golf players of the commissioned officers and what about lumber 1 ?
Kindly share the details of things you mentioned like China has reserved 120bn$s for Pakistan...
Sir jee loan nahee freedom from corrupt mafia
Sudi Nizam k khateme or Zakat or ushar k Nizam se hum IMF ki Ghulami se nijat hasil ker sukhte hain , Hull sirf Jamate islami ki Mukhlis imandar Qayadat , Ameeron se Tex wasool karo or ghareeb Awam per khrach karo , Khushall Pakistan ki Zamanat sirf JAMATE ISLAMI KI Imandar Qayadat
Agar dosra stats ma para pasy Pakistan la Aya to hamra karza or manhgai Kam ho jaya ge
Chaina saudi arab aur russ ko help karo tk mzed bhter kary qaz nhi help do
China zandabad
Ye ledron ki kharch band karo ppp nawaz ho pti ho ya koi bhi parti ho unky manangy kharch band karo
What 😢
پاکستان کا اب اللہ ہی حافظ ہے 😢۔ پاکستان اب کنگلا دیش بن گیا ہے جو کہ افسوس کی بات ہے
Abhay China hai Pakistan main bad log ek doosray ko neecha dekhatay hain issi loye taleem bhi western ke muqablay main hum kahin nahi sirf hamari deeni taleem hai
Awam kia rae day apko.awam.jin k hath ma.mulk.chalana.ha unhi sa.pochain
یہ بات لکھ لو، ترقی کا بس ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ ہے عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ۔
American order per late ganay walay generals ki ghairat ko jaganay ka kia Hul ha
Be garti ke intha hogayey.
Jhoot aor jahalat phhela kar paisay banao,unpadh lai lag awam jhoot ko sach maan jatay hein.
bhai jaan churo sa pesa nakalna ka layea kon sa kanon banaga ore kab banaga ? chur ko rakhwali ka layea rakhna walaa un churo ki gardan kon pakraga ? ore kab pakraga?
Boht bohtzabad howa.
Our GDP vs Debt is 89 %. While normal countries try to keep it under 5 %. This money have been wasted on the ritch establishment.
😢😢😢
140 billion dollars debit on Pakistan
😢😢😢
Pak Muslim army foran shreat nafiz karo pls hurry up ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
State Bank of pakistan ko IMF k under Imran niazi ne dya tha
True
Kon harami IMF kay pass gaya or lagatar gaya
Good 👍👍💯💯❤️❤️ Good
😂 jb ap k gar ki chokidar chor ho tou app kabi khushal nai hosakte
Allah
Youthiye or Imrandu ye Sab Dekh kr Kujal rhe honge Q Ke enko Pakistan default chahiye
Asay tou default ka masla har 2 Saal baad aa jata hai karza kou liya tha yeh batao
@@affaqmalik5876 ye imrandu se poochna parega keh 25 Arab Kis cheez Ke liye lia tha
I love xi junping ❤
Pakistan first declination plant are built in Gawader same types of 4 plants are needed for Karachi under Belt and Road Projects
سٹیٹ بنک کو کس نے غلام بنایا
ازادی والے جواب دیں
har kisam ki import band kar de jaye.
اگر مجھے عدالتوں سے انصاف ملا ھوتا یا اب ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس مل جائے تو میں اکیلا وطن عزیز کو کئی بحرانوں سے نکال سکتا ھوں ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ye Qarza Imran uotar daay ga Hean na???
jatna kamata nahi as sa zayeda bajli ore ab gass ka bil aata ha jo malti hai nahi kon banaga awaz humari kon sunaga kab an ka pato ka andar hant dal ka pesaa nakala jayeaga ore kab tak an ka layeaa hoa karzaa hum bharanga bhai akhir kab tak??
Ok
Jo ledr aye gi wo paise lgao sb warna wooot nhi hy dafa hojao yahan se ppp ko karobar pr krch karo itni achi hy tu ppp arbo ko leker gaya pak se 53arab leker gaya hy zardari raheel srif nawaz sarif bajwa aur dosery ledr. Aur foja dono bhari taxt do
اگر پاکستانی حکمرانوں اور عوام کو سر اٹھا کر اور با عزت جینا ھو تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔
ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔
زبردست
bhai ek time ka khanaa bhi mushkil ho gayea ha becho ko school tak bhajna ka pesa nahi chuta chuta purana kapra leka becho ko phanana pha majbur ha mar do bhai awam ko mehrbani hogi humari naslo pha please
jisni pakistan louta hai ohn se wapas lay le.
Waldo
Lots of things more......dear😮
⚔️🇨🇳❤️🇵🇰⚔️
God .china
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
افسوس جب اللّٰہ پاک نے ہمیں سود لینے سے منع فرمایا تو پھر کیوں سود والے قرضوں پہ انحصار کرتے ہیں ۔لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ پہ لیا گیا یہ ملک پاکستان اس کا ہم سب نے کیا حال بنا کر رکھا ھوا ھے
کیا اج تک اس لئیے قربانیاں دی جارہی ہیں
کیا ہم سب کو اس کی تعمیر و ترقی کے لئیے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت نہیں ۔
ہمیں خود کو اللّٰہ پاک کے احکامات کے مطابق ڈھالنا ھوگا۔ہمیں اپنی سوچوں کو لالچ حسد نفرت سے پاک کرنا ھوگا اپنے جسموں اور روح کو پاک کرنا ھوگا۔ ہمیں خود کو ہر اس کام سے پاک اور روکنا ھوگا۔ جس سے اللّٰہ پاک نے منع فرمایا ۔
ہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ھوگا۔
ہمیں مغربی تہذیب و تمدن کو چھوڑنا ھوگا۔
ہمیں عہد کرنا ھوگا ۔ہمیں
بھوک برداشت کر کے اپنے بیرونی سود والے قرضوں کو روکنا ھوگا۔
پاکستان میں 70فیصد انحصار زراعت پہ ھوتا ھے کہ گزشتہ سالوں ہمارے ملک میں سیلاب چھوڑ ا جاتا ھے اور فصلوں کو تباہ کروا دیا جاتاھے لیکن پچھلے بیس سالوں میں ایک ڈیمز تعمیر نہ ھو سکا ۔ یہ بھی ہم سب کی کوتاہی اور یہ ہی سیلابی پانی کو صاف کرنے لئیے ۔فلٹریشن پلانٹ ۔اور نہ ہی ان سیلابی پانی کو لیبارٹرز میں ٹیسٹ کیا گیا
نہ تو ہماری فضا صاف نہ ہماری خوراک اور نہ ہی پانی ۔
جب ہمارے ملک میں ایسے حالات ہیدا کروائے جاتے ہیں ۔ تو مجبورا بیرونی قرضہ لیا جاتا ھے ۔جس سے مہنگائی کی شرخ میں مزید اضافہ ھوتاھے ۔
صرف اگر ہم سب اپنی اصلاح کریں ۔اور ملک پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ کروانے کے لئیے اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔
ہم نے دنیا کو فرنٹ پہ رکھا اور اج ہمارے یہ حالات ہیں اور تاریخ گواہ ھے مسلمان نے جب دنیا میں مبتلا ھوا تو زوال کا شکار ھوا جب مسلمان نے اخرت کو فرنٹ پہ رکھا تو وہ دنیا پہ قابض ھو گیا ۔ ہمیں خود کی اصلاح کرنی ھوگی اللّٰہ پاک کے حضور سجدہ ریز ھوکر معافی مانگنی ھوگی ۔اللہ پاک ہمارے حالات پہ رحم فرمائے ۔ہم خود کو گناھوں سے اوراپنے ملک کو گندگی سے پاک کرنا ھوگا۔ جزاک اللّٰہ و خیرا۔۔۔
کچھ بھی نہیں ہونے والا
Alu k pathy...
hum awam ka kyea yea kasoor ha kha hum pakistan ma pada hoa ?? kab tak hum an ki ayeashio ka layeaa qarza talaa dabta jayeenga? kyea karaa hum? mar jaye? yea mar da apni aulado ko?
😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Pakistan political party enjoy 😂😂😂on poor people money
🇵🇰🇧🇫🤲🤲🤲🇨🇳🇨🇳🇵🇰🇧🇫👍👍
یہ کیسے ممكن ہے
Quote proper statistics
some cratistic are not correct
Cradit goes to pak army generals, politicans and judges